: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)بہار کے نوادا حلقہ پارلیمنٹ کے بی جے پی
امیدوار جو دو دن قبل مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز ریمارک کی تھی انہیں
گرفتار کرنے کے لئے جیسے ہی بہار پولیس انکے مکان پر آج صبح پہونچی تو وہ
گھر سے اس قبل ہی بھاگ گئے اور اپنے موبائل فون کو بند کر لیا۔ چنانچہ
الیشکن کمیشن کے احکام کے مطابق انپر بہار کے پٹنہ
‘دیو گڑھ اوربوکارو میں
دو کیس درج کئے گئے۔چنانچہ ان پر نفرت آمیز اور اشتعال انگیز ریمارک کے
بعد انپر انتخابی تشہیر پر پابندی عائد کر دی گئی۔واضح رہے کہ بی جے پی کے
لیڈر کو گرفتار کرنے کے لئے جھارکھنڈ اور بہار کی پولیس مسلسل دھاوے کر رہی
ہے۔پولیس کے مطابق اگر وہ اسی طرح بھاگتے پھرتے رہنے کی صورت میں انکے
اثاثہجات کو ضبط کیا جا سکتا ہے۔